راجہ وحید مراد سینئر نائب صدر کشمیر پریس کلب کے بھتیجے کی نماز جنازہ ادا

 


بھمبر(کشمیر الیکٹرانک میڈیا رجسٹرڈ)
راجہ  شہزاد احمد ساکن پوٹھی کے کمسن صاحبزادے، راجہ وحید مراد سینئر نائب صدر کشمیر پریس کلب کے بھتیجے اور راجہ مسعود اسلم سابق چیئرمین زکواتہ بھمبر کے نواسے شاہزان شہزاد کو نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے علاوہ بلدیاتی نمائندگان، صحافیوں ، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کرتے ہوئے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی۔

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی