دنیا بھر میں فیس بک صارفین کو مسائل کا سامنا کیوں ہے جانئے

 


پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک صارفین کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ تک رسائی میں مشکلات درپیش ارہی ہیں حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ ایک جنرل پرابلم ہے جو دنیا بھر کے فیس بک صارفین کو پیش ارہی ہے 

فیس بک صارفین غیر متوقع طور پر اپنے اکاؤنٹوں تک رسائی سے محروم ہو گئے ہیں حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ ایک عالمی مسئلہ ہے سوشل میڈیا کے لیے جو امید کی جا رہی ہے کہ کچھ دیر تک ٹھیک ہو جائے گا

فیس بک انتظامیہ کے مطابق یہ ایک ٹیکنیکل پرابلم ہے جس سے پوری دنیا کے صارفین متاثر ہوئے ہیں کمپنی کے ایکسپرٹ اس مسئلہ پہ قابو پانے کی کی کوشش کر رہے ہیں اور امید ہے کہ جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی