ضلع بھمبر کے لیئے بڑا اعزاز


 محترمہ ڈاکٹر طیبہ رسول زوجہ ندیم یعقوب دُخترر انجینئر شبیر احمد (مرحوم) نے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ریاضی میں پی ایچ ڈی کے اپنے مکالہ کا مورخہ 2024-02-24  کو کامیابی سے دفاع کیا ہے۔

بلاشبہ یہ ضلع بھمبر کے لیئے بڑا اعزاز ہے۔ محترمہ کی کامیابی نہ صرف ایک اہم ذاتی کامیابی کی نشاندہی کرتی ہے بلکہ خطے میں خواتین کو تعلیم کے فروغ کے لیے آگے بڑھنے کی بھی نشاندہی کرتی ہے۔

ہم محترمہ ڈاکٹر صاحبہ کو اور تمام عزیز و اقارب کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی