چوہدری نوید احمد ظفر اقبال کی کیما کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد

 


بھمبر(ہمارا بھمبر آن لائن)سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نوید احمد اور چیف ظفر اقبال آف پنڈی جہونجہ نے نو منتخب چٸیرمین محمد یاسین تبسم۔ نو منتخب صدر شجاع الرحمان اور نو منتخب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری راجہ اعجاز افضل اوردیگر عہدیداران و ممبران کو مبارکباد پیش کی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدیداران و ممبران عوامی مساٸل کو اجاگر کرنے اور انہیں حل کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے اور مثبت صحافت کو فروغ دینگے اس موقع پر نو منتخب چٸیرمین و صدر نے انہیں بھرپور یقین دلایا کہ وہ عوامی و علاقاٸی مساٸل کو اجاگر کرنے اور انہیں حل کرانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔۔

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی