بھمبر:متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری گرفتار


بھمبر:متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی بھمبر راجہ محمد اکمل خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ضلع بھمبر میں دہشت کی علامت دو بھائیوں سمیت متعدد قتل اقدام قتل اغواء اور لڑائی جھگڑوں میں مطلوب اشتہاری قیصر عرف قیصرا کو اسلام آباد سےگرفتار کر لیا ہے

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی