آزادکشمیر پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب گامزن

 


آزادکشمیر پولیس نے جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ روان ماہ فروری میں "ای پولیس پوسٹ" EPP ایپلیکیشن کے ذریعہ 1705 مشتبہ اشخاص اور 435 مشکوک گاڑیوں کو چیکک کیا گیا۔ 

جس کے نتیجہ میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب 04 اشتہاری مجرمان ،08 مفروران ،17 ٹارگٹ ایفنڈرز کو گرفتار کرنے کے علاوہ 17 سرقہ شدہ گاڑیاں ریکور کی گئیں۔

Post a Comment

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی