ماں اور بچے کےہفتہ کے حوالہ سے ڈی ایچ او آفس میں میڈیا بریفنگ اور آگاہی تقریب کا اہتمام


بھمبر (کشمیرالیکڑانک میڈیا )

ماں اور بچے کےہفتہ کے حوالہ سے ڈی ایچ او آفس میں میڈیا بریفنگ اور آگاہی تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔

جس کے مہمان خصوصی چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف تھے۔

تقریب میں ڈی ایچ او بھمبر ڈاکٹر فدا حسین ایم ایس بھمبر ڈاکٹر منصور احمد، ممبر بورڈ آف گورنرز پریس فاؤنڈیشن ناصر شریف بٹ، صدر کشمیر پریس کلب چوہدری جمیل شفیع، سابق صدر  افتخار ساجد عظیمی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مرزا آفتاب، چٸیرمین کیما محمد یاسین تبسم، جنرل سیکرٹری قیصر تاٸب، سیکرٹری اطلاعات  پریس کلب خرم افضال،  اے ڈی سروائلنس چوہدری وقاص نصر، چوہدری اللہ دتہ، مس نازیہ بٹ سمیت ایل ایچ ویز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی