بھمبر یونین کونسلز چیرمینز کی کشمیر پریس کلب آمد نومنتخب باڈی کو مبارکباد


 
بھمبر یونین کونسلز چیرمینز کی کشمیر پریس کلب آمد نومنتخب باڈی کو مبارکباد

چیئرمینز کے وفد میں چیئرمین یونین کونسل کلری چوہدری علی زاہد ایڈووکیٹ،  چیئرمین یونین کونسل لس چوہدری عبد الروف، چیئرمین یونین کونسل دعورہ چوہدری امجد انور، چیئرمین یونین کونسل دھنڈر چوہدری ریحان اسلم، چیئرمین یونین کونسل بھمبر رجانی چوہدری محمد شفیق شامل تھے۔

وفد نے چوہدری جمیل شفیع کو صدر کشمیر پریس کلب، محمد سجاد مرزا کو سیکرٹری جنرل، آفتاب مرزا کو ایڈیشنل سیکرٹری جنرل، خرم افضال پاشا کو سیکرٹری نشر واشاعت و دیگر عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی