صبا انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن ایک لاکھ روپے کا عطیہ

 


تفصیلات کے مطابق  چوہدری ساجد آف بھوتوسیال کے دوست چوہدری جواد  پلاں گراں حال مقیم اٹلی نے صبا انسٹیٹیوٹ آف اسپیشل ایجوکیشن کی پرنسپل میڈیا شازیہ پروین کو بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا اس موقع پر چوہدری فضل الہی گڑھا منتان حال مقیم اٹلی ،چوہدری ارشد آف بھوتوسیال، چوہدری یوسف آف بھوتوسیال، صدر کشمیر الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن بھمبر محمد شجاع الرحمن اور ڈپٹی سیکرٹری و انسانی حقوق کے کارکن اعجازافضل بھی موجود تھے۔معزز مہمانوں نے کلاسز کا بھی دورہ کیا۔اور پرنسپل ادارہ اور سٹاف کے کام کی تعریف کی۔

انھوں نے ماہ رمضان میں مخیرحضرات سے ادارے کے لئے زکوۃ، صدقات آور فطرانہ کی بھی اپیل کی 

ایک تبصرہ شائع کریں

آپ کی رائے کا شکریہ۔ آپ کی تجاویز ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی